tag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post1199207645713249007..comments2024-02-23T14:16:04.022+03:00Comments on پِھر پُھر: امن کی آشا بھوMAniFanihttp://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-38492096605744145032013-10-10T22:25:50.332+03:002013-10-10T22:25:50.332+03:00جس پاکستانی کو سن سینتالیس کے واقعات معلوم ہوں ، و...جس پاکستانی کو سن سینتالیس کے واقعات معلوم ہوں ، وە کبھی امن کی آشا کو تسلیم کر ہی نہیں سکتا ۔ یہ سب گونگلووٴں کی کھیپ ہے جسے جیو والے جہاں چاہیں لگالیں ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-24158279125630618002013-10-09T19:04:37.171+03:002013-10-09T19:04:37.171+03:00ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزا...ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/13877720944211870053noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-89481797605091556052013-10-07T20:54:57.873+03:002013-10-07T20:54:57.873+03:00”امن کی آشا“ دو فاختاﺅں کی پشت جڑی ہوتی ہے اور منہ...”امن کی آشا“ دو فاختاﺅں کی پشت جڑی ہوتی ہے اور منہ مخالف سمتوں میں ہے گویا ایک پیغام یہ ہے کہ امن کی آشائیں ایک دوجے سے منہ پھیرے کھڑی ہیں۔ اور یہ حقیقت ہے کہ ہماری امن کی فاتحہ اور ان کی خود ساختہ فاختہ کی منزل ایک نہیں ہو سکتی۔
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13877720944211870053noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-49074225291135947322013-10-05T18:12:11.062+03:002013-10-05T18:12:11.062+03:00
بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے بڑے واضح ثبوت موجود...
بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے بڑے واضح ثبوت موجود ہیں، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا افغانستان میں بھرپور نیٹ ورک کام کر رہا ہے اور ہم امن کی آشا کا ورد پکا رہے ہیں ۔
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13877720944211870053noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-69192540414663703572013-10-05T18:11:12.546+03:002013-10-05T18:11:12.546+03:00
جیو ٹی وی اور ”امن کی آشا“ والے مہر بانی کر کے کش...
جیو ٹی وی اور ”امن کی آشا“ والے مہر بانی کر کے کشمیریوں کے ناحق خون کا بھی خیال کریں ، بھارتی افواج کشمیریوں کے خون کی ہولی ہر روز کھیلتی ہیں۔
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13877720944211870053noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-54004837694908870142013-10-05T18:10:46.627+03:002013-10-05T18:10:46.627+03:00
جیو گروپ ”امن کی آشا“ کے نام پر پاکستان کی نوجوا...
جیو گروپ ”امن کی آشا“ کے نام پر پاکستان کی نوجوان نسل کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔
Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/13877720944211870053noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-25306260656132526962013-09-28T12:26:50.494+03:002013-09-28T12:26:50.494+03:00یار اگر آپ کے آقا لوگ تھوڑے پیسے اور بنا لیں گے تو...یار اگر آپ کے آقا لوگ تھوڑے پیسے اور بنا لیں گے تو آپ کا کیا جائے گا۔
وہ ایک الگ بات کہ یوں ہمارے ہمسائیوں کو امن بھی مل جائے گا اور آشا تو ان کی ہے ہی ہےعلیhttp://aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-34919497088044210872013-09-28T11:21:05.888+03:002013-09-28T11:21:05.888+03:00حالات و واقعات کے تناظر میں یہ لطیفہ ایجاد ہوا ہے ...حالات و واقعات کے تناظر میں یہ لطیفہ ایجاد ہوا ہے یا اس کا وجود پہلے سے تھا؟
ہر بار کی طرح مزیدار تحریرمحمد سلیمhttp://www.hajisahb.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-72267606486034310752013-09-28T11:07:18.322+03:002013-09-28T11:07:18.322+03:00وہ سب چھوڑیں مانی بھیّا، لطیفہ کمال کا تھا :ڈوہ سب چھوڑیں مانی بھیّا، لطیفہ کمال کا تھا :ڈعدیل ذکاءhttp://adeelism.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-30929884646133689112013-09-28T05:51:34.731+03:002013-09-28T05:51:34.731+03:00منموہن سنگھ نے جو کچھ اوبامہ سے پاکستان کے متعلق ک...منموہن سنگھ نے جو کچھ اوبامہ سے پاکستان کے متعلق کہا ہے وہ پڑھ لیجئے ۔
رہی تجارت تو بھارت سے کھُلی تجارت بینظیر بھٹو کے دور میں ہوئی تھی ۔ پرانے آلو یوٹیلیٹی سٹوروں پر پڑے گل سڑ گئے تھے اور سونا کافی مقدار مین بھارت چلا گیا تھا ۔ اپنی بہترین چینی برآمد کر کے بھارت سے پھیکی چینی سستی ہونے کے ناطے خریدی تھی جو ہماری چینی کے مقابلہ میں ڈیڑھ گنا استعمال ہوتی تھی اور یوں مہنگی پڑتی تھی افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com