tag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post3755052892199021540..comments2024-02-23T14:16:04.022+03:00Comments on پِھر پُھر: بکروالی آتی ہے؟MAniFanihttp://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-56278996721374572112014-03-09T12:35:48.921+03:002014-03-09T12:35:48.921+03:00آج کے زمانے میں رعب تو ہر کوئی اپنے کو موقع ملنے ...آج کے زمانے میں رعب تو ہر کوئی اپنے کو موقع ملنے پر ڈالتا ہی ہے نرمی درگزر والی باتیں اس دور میں کہاںکوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-24586063779464691562014-02-19T08:27:37.094+03:002014-02-19T08:27:37.094+03:00سچائی کڑوی تو لگتی ہے
پھر ٹینشن کیوں لیتے ہیں سچائی کڑوی تو لگتی ہے

پھر ٹینشن کیوں لیتے ہیں ناصرhttp://whatprice.com.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-27002348222337010282013-12-06T00:04:57.607+03:002013-12-06T00:04:57.607+03:00بڑہنے لِکھنے والے بھی تو نوابی کےخواب دیکھ کر من م...بڑہنے لِکھنے والے بھی تو نوابی کےخواب دیکھ کر من من بھاری کتابیں اُٹھائے سکول کالج جاتے ہیں۔ اور پھِر ڈگریاں لیکر کر نواب بِن سلطان کہلانا چاہتے ہیں۔ اور سکول سے بھاگے ہوئے بُنر مند حضرات کے اڑکے یہ سُکے نواب چڑہتے ہیں تو غُصہ نِکالنا تو بنتا ہے جیDohra Haihttps://www.blogger.com/profile/02003635023223140960noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-1326989201522715122013-12-05T15:03:42.201+03:002013-12-05T15:03:42.201+03:00پڑھائی تو اسلئے کی جاتی ہے کہ معاملات کو سمجھنا آس...پڑھائی تو اسلئے کی جاتی ہے کہ معاملات کو سمجھنا آسان ہو جائے ۔ ان معاملات میں ہُنر بھی شامل ہیں ۔ صرف سند یا اسناد حاصل کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔ جن ممالک میں سند کے ساتھ سند والے کی قابلیت کو بھی پرکھا جاتا ہے وہ ترقی یافتہ کہلاتے ہیں اور ہمارے جیسے پسماندہ یا دل خوش کرنے کیلئے ترقی پذیر کہلاتے ہیں ۔ وہ الیکٹیکل انجنیئر کس کام کا جسے اپنے کھر کا فیوز لگانا بھی نہ آتا ہو ۔ وہ ڈاکٹر کس کام کا جسے پٹی ڈھنگ سے باندنا نہ آتا ہو ۔ باقی جو لوگ پڑھ لکھ کر غیر ممالک میں دیواریں کھرچتے ہیں وہ اپنے ذہن کو کیوں نہیں کھرچتے تاکہ اپنے ملک میں رہ کر محنت کریں
آپ کی تحریر کا پہلا حصہ انبالہ یا لدھیانہ کا طرزِ گفتگو ہے اور دوسرا حصہ پوٹھوہار کے علاقے کا ۔ ویسے اب اپنے دیس میں تو تعلیم کا درجہ اتنا گر گیا ہے کہ پُشت مضبوط نہ ہو تو ڈگری لینے کے بعد رکشا چلانا پڑتا ہے یا دیواروں پر پینٹ وغیرہ ۔ وجہ یہ ہے کہ فی زمانہ پڑھائی کی جاتی ہے سند حاصل کرنے کیلئے نہ کہ علم حاصل کرنے کیلئے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-47352916506226736142013-12-05T11:11:12.651+03:002013-12-05T11:11:12.651+03:00ایک پڑھا لکھا دس سال لگا کر سفید پوشی کا بھرم رکھت...ایک پڑھا لکھا دس سال لگا کر سفید پوشی کا بھرم رکھتا ہے ادھر،
پھر خیال آتا ہے نوکری نا کرتا کوئی دھوبی کی دکان کھول لیتا تو پاکستان میں ایک شاپنگ پلازہ ہی بنوا پاتامحمد سلیمhttp://www.hajisahb.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-70117529950800844632013-12-05T07:06:11.208+03:002013-12-05T07:06:11.208+03:00یار اب جن لوگوں نے تعلیم کی عیاشی نہیں کی ہوتی، ان...یار اب جن لوگوں نے تعلیم کی عیاشی نہیں کی ہوتی، ان کا بھی تو دل کرتا ہے نا خود کو دوسروں سے اونچا محسوس کرنے کا۔
یہ بات کسی کو سمجھ نہیں آتی کہ ہنر ہنر ہے، چاہے کمپیوٹر انجنئیری کا ہو یا بکریاں سنبھالنے کا۔ ہر کسی کی اپنی اہمیت ہے۔ لیکن اگر یہ مان لیا تو دوسروں سے خود کو اونچا تصور کرنا ذرا مشکل ہو جائے گا۔ ایسے ہی ٹھیک ہے شاید۔۔۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-409253125372168747.post-36126185599728208422013-12-05T00:46:08.682+03:002013-12-05T00:46:08.682+03:00سچی گل اے پا جی
سچی گل اے پا جی
علیhttp://www.aili22.blogspot.comnoreply@blogger.com